Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خسرو بختیار کو وزیراعظم نے ڈانٹ پلائی تو غصہ بزرگ ملازم پر نکال دیا، بات یہی ختم نہ ہوئی ایسی سزا سنائی کہ انسانیت کا سرشرم سے جھک گیا

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  18:40

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کو وزیراعظم نے ڈانٹ پلائی تو غصہ ملازم پر نکال دیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار بجٹ سے متعلق فائل دفتر بھول آئے ،ملازم کو لانے میں دیر ہوئی تو وزیر ملازم پر برہم ہوگئے ،ملازم کو دیر ہوئی تو پریشانی میں ادھر اْدھر گھومنے لگے۔ ذرائع نے بتایاکہ خسروبختیار نے

 ملازم سے مکالمہ کیا کہ کہاں تھے تم ، اس کو لانے میں تمہیں گھنٹے لگے ہیں ،بزرگ ملازم کو دروازے کے باہر کھڑا رکھنے کا حکم دیا اور خود پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں چلے گئے۔ خسرو بختیار

نے کہاکہ میرا موبائل پکڑ کر باہرکھڑے رہو ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎