Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وفاقی کابینہ نے فنانس بل 2019 – 20 کی منظوری دیدی،کس گریڈ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا اور کس کے نہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  19:11

(این این آئی) وفاقی کابینہ نے فنانس بل2019-20 کی منظوری دیدی۔ منگل کو وفاقی کابینہ کااجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ اور وزیر مملکت برائے ریوینو حماد اظہر نے فنانس بل 2019-20بارے بریفنگ دی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں گریڈ وائز اضافہ کی منظوری دی گئی،گریڈ ایک سے 16 کی تنخواہوں 10 فیصد ہو گا،

گریڈ 17 سے 20 کی تنخواہوں میں پانچ فیصد اضافہ ہوگا۔ گریڈ 20 سے 22 کے افسروان کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا وزراء کی تنخواہوں میں 10

فیصد کٹوتی ہوگی، کابینہ نے منظوری دیدی۔کابینہ نے منظور دی کہ وزیرمملکت حماد اظہر وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔نئے مالی سال میں تین ہزار ارب کا بجٹ خسارہ ہوگا جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دی۔پی ایس ڈی پی کے لئے 951 ارب روپے مقرر کئے گئے ہیں وفاقی کابینہ نے منظوری دی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎