Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔!!! اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا،الطاف حسین کی گرفتاری پرعمران خان کا ردعمل

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  19:12

وزیراعظم کو بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری کی اطلاع دے دی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔اس دوران ہی انہیں الطاف حسین کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے الطاف حسین کی گرفتاری پر کہا ہے کہ

 پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔عمران خان نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے،جب کہ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کی گرفتاری سے ہمیں فائدہ

ہو گا۔واضح رہے کہ لندن پولیس نے ایم کیو ایم کے بانی کو آج ہی گرفتار کیا گیا ہے اور وہ اس وقت مقامی پولیس کی تحویل میں ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎