Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، جب یہ سارے جیلوں میں ہوں گے تو پھر آپ نے یہ کام کرنا ہے،عمران خان نے ماضی میں خاتون اینکر کو کیا کہاتھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  20:44

میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، جب یہ سارے جیلوں میں ہوں گے تو پھر آپ نے یہ کام کرنا ہے،عمران خان نے ماضی میں خاتون اینکر کو کیا کہاتھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لئے ورلڈ کپ جیتنے والے معروف کرکٹر عمران خان بالاخر بائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے بعد پاکستان کے بائیسویں

 وزیراعظم منتخب ہوہی گئے لیکن اب ان کی کہی ہوئی بہت سی باتیں پوری ہورہی ہیں، جن میں سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں بھی شامل ہیں، ماضی

میں خاتون ٹی وی اینکر کو انٹرویو کے دوران عمران خان نے بہت سی باتیں ایسی کہی تھیں جو اب پوری ہوتی نظر آرہی ہیں عمران خان نے کہاتھا کہ میرا قوم سے وعدہ ہے کہ میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، جب یہ سارے جیلوں میں ہوں گے تو پھر آپ نے میرا انٹرویو کرنا ہے، عمران خان کا یہ انٹرویو اب ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور صارفین اس پر طرح طرح ک تبصرے کر رہے ہیں، عمران خان کے حامیوں کاماننا ہے کہ خان نے جو کہا بالاخر سچ کردکھایا اب عمران خان اپنے دیگر وعدوں کی بھی تکمیل کریں گے۔