Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میچ سے پہلے آسٹریلوی کپتان کاایسا ناقابل یقین اعلان کہ پوری پاکستانی قوم کے دل جیت لئے

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  12:07

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک حیران کن ملک ہے، اگر انہیں موقع ملا تو وہ ضرور وہاں جا کر کرکٹ کھیلیں گے۔ آج ہونے والے پاکستان کے خلاف میچ کے بارے میں پریس کانفرس کے دوران انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم کا پاکستان جانے کا فیصلہ بورڈ کرے گا، پاکستان سپر لیگ کے

 میچز میں دیکھا ہے کہ شائقین کرکٹ نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور ان کا جذبہ دیدنی تھا۔پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی سی سی کے ٹورنامنٹس میں بڑے

میچز جیت کر فائنلز تک رسائی حاصل کر لیتا ہے، گزشتہ چیمپئنز ٹرافی اس کی مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فارم اچھی ہو یا بری اس سے فرق نہیں پڑتا، یہ ہر لحاظ سے خطرناک ٹیم ہے۔ایرون فنچ نے کہا کہ پاکستان کے پاس عالمی سطح کے کھلاڑی موجود ہیں، بابراعظم اس وقت اچھی فارم میں ہیں اور بیٹنگ لائن کو جوڑے رکھتے ہیں. ان کے پاس ورلڈ کلاس باؤلرز بھی موجود ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎