Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بڑے شہر میں افسوسناک واقعہ ، 7افراد جاں بحق ، 15زخمی ہو گئے

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  12:26

پنجاب کے ضلع حافظ آباد اور خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں دو مختلف ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں جن میں 7 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔حافظ آباد میں موٹر وے ایم 2 سکھیکی کے قریب ایک تیز رفتار بس الٹ گئی، اس حادثے میں5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔

حادثیمیں زخمی ہونے والے افراد اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا

شکار ہونے والی بد قسمت مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ ٹائر پھٹنے کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ادھر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد کی لاشوں اور

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ادھر بلوچستان کے شہر حب میں وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بد قسمت مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ ٹائر پھٹنے کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ادھر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎