بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بیماریوں سے بچنے کیلئے لہسن اور شہدسے تیار ہونیوالا حیرت انگیز نسخہ

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  18:58

اگرآپ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو لہسن اور شہد کے نسخے پر عمل کریں کہ اس طرح آپ کئی طرح کی بیماریوں سے نجات پالیں گے۔آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ لہسن اور شہد ایسی غذائیں ہیں جو ہمارے جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔

آئیے آپ کو ان دونوں غذاوں سے بہترین نسخہ بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں۔ اجزاءآدھ کلو شہد آٹھ سے دس لہسن کی توڑیاں پسی ہوئی بنانے کا طریقہ پسی ہوئی لہسن کو کسی جار میں ڈالیں اوراس کے اوپر شہد انڈیل دیں۔اس جار کو کسی ایسی کھڑکی

میں رکھ دیں جہاں دھوپ آتی ہو۔اس جار کو ایک ماہ تک پڑا رہنے دیں اور پھر اس کا ایک چمچ روزانہ کھائیں۔آپ کا مدافعتی نظام بہت طاقتور ہونا شروع ہوجائے گا اور آپ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎