Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


محمد عامر نے اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ کی دھجیاں اڑا دیں

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  18:56

پاکستانی باؤلر محمد عامر نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کی، محمد عامر نے پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

 آسٹریلیا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 308 رنز کا ہدف دیا ہے، آسٹریلیا کی جانب سے ان کے کیپٹن فنچ نے 82 رنز بنائے اور وارنر نے بہترین کھیلتے ہوئے

107 رنز بنائے۔ باقی ٹیم کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی، پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے 30 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاہین آفریدی نے 2، حسن علی، وہاب ریاض اور محمد حفیظ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎