Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کی فضائی حدود کی اجازت ملنے کےبعد مودی نے پینترا بدل لیا، حیرت انگیز اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  19:03

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود سے گذرنے کا ارادہ بدل دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے چند روز قبل بشکیک کیلئے وی وی آئی پی طیارے کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی،

پاکستان نے درخواست کو قبول کرتے ہوئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق اجازت 13 جون کو بھارت سے کرغزستان فضائی روٹ استعمال کرنے کے لئے دی گئی تھی تاہم اجازت ملنے کے بعدمودی سرکار نے پینترا بدل لیا۔ ذرائع کے مطابق مودی کا طیارہ اب پاکستان کے بجائے

عمان ایران اور مشرقِ وسطیٰ ممالک سے گذر کر بشکیک جائیگا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎