Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وزیراعظم آفس کا جعلی خط کا سخت نوٹس ، تحقیقات کا حکم وزیراعظم ہائوس کی طرف سے خط لکھنے والا شخص کون نکلا ؟

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  19:05

وزیراعظم آفس نے جعلی خط کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے ،ایف آئی اے ایک ہفتے کے اندر وزیراعظم آفس کو اس معاملے پر رپورٹ پیش کریگا۔بدھ کو جاری بیان کے مطابق 10 جون کو تحریر کردہ اس جعلی خط میں وزیراعظم آفس کی طرف سے مبینہ طور پر عذادار حسین نامی شخص کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔ اس ضمن میں وزیراعظم آفس کی طرف سے ایف آئی اے کو فوری طور پر تحقیقات کرنے اور ضروری کارروائی کی ہدایت جاری کی

گئی ہے۔ ایف آئی اے ایک ہفتے کے اندر وزیراعظم آفس کو اس معاملے پر رپورٹ پیش کریگا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎