Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دن کی شروعات یہ 6غذائیں کھانے سے کریں اور رات بھر ایکٹو رہیں۔۔۔آزمایا ہوا نسخہ

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  11:34

صبح اٹھ کر غذائیت سے بھرپور ناشتہ کرنا ہمارے جسم کے لیے بےحد ضروری ہے لیکن اس کا یہ مطلب بالکل بھی نہیں کہ آپ ناشتے کی صورت میں اپنے پیٹ کو ایسے کھانے سے بھرلیں جس کا کوئی فائدہ نہ ہو۔ سو کر اٹھنے کے بعد ہمارے جسم کو ایسی غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہےجو

 ہمیں گھنٹوں بھر آرامکرنے کے بعد ایکٹو کرسکیں۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ سو کر اٹھنے کے دو گھنٹے بعد پیٹ بھرکر ناشتہ کریں، لیکن اس سے پہلے غذائیت سے بھرپور چند چیزیں ضرور کھائیں۔ اپنے میٹابولزم کو بہتر بنانے کی

صورت میں صبح اٹھنے کے بعد ان غذاؤں کا استعمال ضرور کریں۔ نیم گرم پانی اور شہد بھگوئے ہوئے بادام، پپیتا تخم بلنگا، تربوز، کھجور۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎