بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


!!!بس چھوڑیں جج صاحب

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  11:38

جج - تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟ عرضدار- جج صاحب، میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتي ہے، پیاز كٹواتي ہے، برتن دھلواتي ہے! جج - ہاں تو اس میں کیا ہے، لہسن چھیلنے سے پہلے تھوڑا سا گرم کر لیا کرو آسانی سے نکل جائے گا. پیاز کاٹنے سے پہلے تھوڑی دیر انہیں فریزر میں رکھ دیا کرو اس سے کاٹتے ٹائم آنکھوں میں جلن نہیں ہوگی.

 برتن دھونے سے پہلے انہیں پانی سے بھرے ٹب میں دس منٹ بھیگو دیا کرو آسانی سے صاف ہو جائیں گے. کپڑے سرف میں بھگونے سے پہلے سادہ پانی میں بھیگا

لیا کرو داغ آسانی سےنکلیں گے اور ہاتھوں کو بھی تکلیف نہیں ہوگی. عرضدار - سمجھ گیا حضور. جج - کیا سمجھ گئے. عرضدار - یہی کہ، آپ کی حالت مجھ سے بھی بری ہے. آپ کی بیوی لہسن، پیاز اور برتنوں کے علاوہ آپ سے کپڑے بھی دھلواتي ہے. سبق: بیوی تو بیوی ھی ھوتی ھے چاھے کسی کی بھی ھو


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎