Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی،شہبازشریف کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  12:51

اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔شہبازشریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگوکرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی خاتون نے شہبازشریف کو شہباز سپیڈ کے نام سے

پکارا۔شہباز شریف پی آئی اے کی فلائٹ سے اسلام آباد سے لاہور آ رہے تھے۔ چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کیلئے 1320میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو چھ ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر

چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎