Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


صحابہ کرامؓ کے کردار کو کوئی مسلمان چیلنج نہیں کرسکتا وزیراعظم عمران خان کی تقریر سے متعلق وفاقی وزیر مذہبی امور کا موقف بھی سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  12:54

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق نے کہا ہے کہ صحابہ کرامؓ کے کردار کو کوئی مسلمان چیلنج نہیں کرسکتا وزیراعظم نے کوئی متنازعہ بات نہیں کی جس پر ایشو بنایا جارہا ہے۔ بدھ کو کراچی میں بوہری برادری کی سب سے بڑی درسگاہ جامعتہ السیفیہ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

وفاقی مذہبی امور نے ہا کہ کہ صحابہ کرام قابل تعظیم ہیں۔ وزیر اعظم کی تقریر کو متنازعہ بناکر مذہبی رنگ دیا جارہا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں پیر نور الحق قادری نے کہا کہ چاند مسئلہ شرعی

ہے لیکن دین سائنس سے متنازع نہیں ہے۔ انہوں نے جامعتہ السیفیہ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ترجمان جامعتہ السیفیہ زوہیب علی نے بتایا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر کا دورہ خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے جامعتہ السیفیہ کے مختلف شعبوں کے دورے کے دوران جامعہ کو اسلامی تدریس کے حوالے سے بہتر روحانی مرکز قرار دیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎