Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پورا پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں لیکن وہ علاقہ جہاں جون میں 30سال بعد برفباری ہوئی،قدرت کے کرشمے دیکھ کر عوام دنگ

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:51

جون کے مہینے میں چترال میں 30 سال بعد برفباری۔ لوگ نظارہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ موسم گرما میں برف سے موسم ایک بار پھر سے سرد ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک طرف جہاں میدانی علاقوں میں سورج آگ برسا رہا ہے تو وہیں دوسری جانب چترال میں برفباری سے موسم کافی سہانا ہو گیا۔

چترال میں 30 سال بعد برفباری دیکھ کر لوگوں کی حیرت کا ٹھکانہ نہیں رہا۔اپر چترال کے علاقہ کھوت ، اویر اور گرم چشمہ کے بگوشٹ اور دیگر بالائی علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے ان علاقوں نے

سفید چار اوڑھ لی۔ سرد ہواؤں نے چترال کا موسم انتہائی خوشگوار بنا دیاہے۔