Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آسٹریلیا کیخلاف شرمناک شکست۔۔۔!!! حسن علی اور وہاب ریاض کے منہ سے بالآخر سچ نکل گیا دونوں وسیم اکرم کے پاس گئے اور کیاکہا؟سوئنگ کے سلطان کا اہم انکشاف

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  14:28

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں شاداب خان کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ ٹھیک نہیں تھا۔قومی ٹیم ٹانٹن کی پچ کے پریشر میں آگئی، وکٹ جیسی بھی ہو کوئی اپنا مین باؤلر ڈراپ نہیں کرتا، شاداب کو ڈراپ کرنا ویسا ہی تھا جیسا آسٹریلیا اپنے دور میں شین وارن کو ڈراپ کردے،

شاداب درمیان کے اوور میں وکٹیں دلواسکتا تھا۔انہوں نے پاکستانی فیلڈنگ کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی فیلڈ میں کافی سست لگ رہے تھے اور ان میں کوئی جان نہیں تھی، کپتان وکٹ

کے پیچھے کھڑا کتنا شور مچاسکتا ہے، کیچز ڈراپ ہوتے ہیں لیکن فیلڈنگ میں پھرتی تو نظر آئے۔ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں پارٹنرشپ نہیں لگ سکی جس کی وجہ سے پاکستان ہدف کا تعاقب نہ کرسکا ، وہاب ریاض اور حسن نے بتایا کہ اگر بیٹسمین وکٹ پر رک جاتے تو رن بنانا مشکل نہیں تھا۔ یاد رہے ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں گزشتہ رات آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دی تھی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎