Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اعلیٰ سرکاری عہدے پر تعینات اہم شخصیت برطرف

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  16:25

حکومت نے مشتاق سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے سے ہٹا دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔مشتاق سکھیرا کا 31 اگست 2017 کو وفاقی ٹیکس محتسب کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

مشتاق سکھیرا اس سے قبل آئی جی پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔وزات قانون کے نوٹیفیکیشن کے مطابق آج انہیں عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔واضح رہے مشتاق سکھیرا کو 2017 میں وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کیا گیا تھاتاہ آج

ان سے یہ عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎