Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


10 سال کے قرضوں کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن، سربراہی کون کرے گا؟ معروف شخصیت کا نام سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  17:46

وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ 10 سال کے قرضوں کی تحقیقات کیلئے ہائی پاور کمیشن کی سربراہی کیلئے سابق آئی جی شعیب سڈل کا نام سامنے آگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان کیا تھا، یہ ہائی پاور انکوائری کمیشن 10 سال میں لیے گئے قرضوں کی تحقیقات کرے گا

جس میں آئی ایس آئی، ایف آئی اے، ایف بی آرسمیت تمام تحقیقاتی اداروں کے نمائندے شامل ہوں گے۔نجی ٹی ویکے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کیے گئے انکوائری کمیشن کا سربراہ سابق آئی جی

شعیب سڈل کوبنائے جانے کا امکان ہے۔ شعیب سڈل اس سے قبل بھی مختلف اہم عہدوں پرتعینات رہ چکے ہیں اور وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات میں مہارت رکھتے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎