Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا ایک اور بڑا ایکشن، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے فارم ہاؤس پر چھاپہ، کھلبلی مچ گئی

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  17:57

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا۔ نیب نے اس چھاپے کے دوران فارم ہاؤس کی تلاشی لی اور اہم ریکارڈ اور مختلف دستاویز بھی قبضے میں لے لی ہیں۔ نیب کے اس چھاپے کے دوران کراچی

کی ٹیم بھی موجود تھی۔ اس چھاپے کے دوران فارم ہاؤس کے رقبے کی پیمائش بھی کی گئی، ذرائع کا کہناہے کہ اپنے اثاثہ جات میں شرجیل میمن نے اس فارم ہاؤس کو ظاہر نہیں کیا تھا، شرجیل میمن

کے ایک گرفتار فرنٹ مین نے تفتیش کے دوران اس فارم کے بارے میں انکشاف کیا۔ جس کی وجہ سے نیب کی ٹیم نے فارم ہاؤس پرچھاپہ مارا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎