بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان کتنا عرصہ حکومت کر سکیں گے؟ کتنے عرصے میں پاکستانی روپیہ بے حد مضبوط ہو جائے گا؟ معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کر دی

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  19:41

معروف ماہر علم نجوم آغا بہشتی نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی وقتی ہے اور علم نجوم کے مطابق آئندہ سالوں میں روپیہ بہتری کی طرف جائے گا، انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے سالوں میں پاکستانی کرنسی کا شمار دنیا کی پانچ مضبوط کرنسیوں میں ہوگا، انہوں نے کہا کہ اگلے دس سے پندرہ سالوں تک پاکستانی روپے کی قدر میں بے حد اضافہ ہوگا،

 موجودہ معاشی بحران اگلے چھ ماہ میں حل ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے اور پاکستانی معیشت اپنے پاؤں پرکھڑا

ہونا شروع ہو جائے گی۔ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے اس بارے میں انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ستاروں کی چال کو سامنے رکھتے ہوئے صاف نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کا ستارہ انتہائی مضبوط ہے اور وہ نہ صرف پانچ سال بہت آسانی سے گزاریں گے بلکہ ان کی اگلے پانچ سال بھی اگلے ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہو گی اور اس میں ہمسایہ ملک چین اہم کردار ادا کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎