بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دولت کی ریل پیل، نسلیں بیٹھ کر کھائیں امیر ہونےکیلئے ایک چھوٹا سا عمل جو آپ کی زندگی بدل دے

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  19:59

آپ کی زندگی میں اگرکسی قسم کا کوئی معاشی مسئلہ ہے ، یا کوئی ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یا کوئی ایسی چیز کہ آپ کے کاروبار میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ پیدا کر رہی ہے یا کوئی بھی ایسا مسئلہ جو آپ کی زندگی میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے ۔

تو ہم یہاں آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جو نہ صرف آپ کی مالی مشکلات دور کرنے میں مدد گار ہو گا بلکہ آپ کی زندگی میں موجود رکاوٹوں

کو بھی دور کرے گا۔ اس وظیفے کی بدولت اللہ سبحان و تعالیٰ نہ صرف رزق کی فراوانی کردیں گے بلکہ آپ کی زندگی میں موجود رکاوٹوں کو بھی آپ سے دور کردیں گے۔ اس عمل کا طریقہ درج ذیل ہے،

 اگر کوئی ملازمت پیشہ شخص ہے اسے جب بھی تنخواہ ملے یا کسی شخص کو کہیں سے پیسے ملیںیا کسی کاروباری شخص کا مال بک جائے اور اس کے بدلے میں رقم ہاتھ آئے تو آپ اس رقم پر باوضو ہو کر بعد نماز فجریا نماز عشا 129بار سورۃ کوثر پڑ ھ کر دم کریں(اول و آخر درود ابراہیمی )۔ یہ عمل کرنے سے آپ دیکھیں گے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی اس کمائی میں نہ صرف برکت ڈالیں گے بلکہ غیب کے خزانوں سے آپ کے رزق میں بھی بے تحاشہ اضافہ فرمائیں گے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎