بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’میری لمبی عمر کا راز یہ ہے کہ میں نے کبھی کسی بھی مرد کو۔۔۔‘ 106 سالہ خاتون نے طویل زندگی کا ایسا راز بتادیا کہ مردوں کے ہوش اُڑادئیے

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  16:57

دنیا میں کئی افراد ایسے گزرے ہیں جنہوں نے طویل عمر پائی۔ اپنی طویل العمری کا راز ان لوگوں نے شیئر بھی کیا مگر اب برطانیہ کی 106سالہ خاتون نے اپنی طویل العمری کا ایسا راز بتایا ہے کہ جان کر مرد حضرات کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے۔ برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئے میڈلین ڈائی نامی اس خاتون نے بتایا ہے کہ وہ 1912میں برطانیہ کے معروف علاقے جنوبی یارک شائر کے قصبے ہیلے میں پیدا ہوئی تھی،

 میڈلین کا کہنا تھا کہ آج بھی اس کی صحت قابل رشکہے اور وہ چھڑی

یا کسی اور کے بغیر چلتی پھرتی ہے۔ میڈلین نے اپنی طویل اور صحت مندانہ زندگی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی زندگی میں کبھی کوئی مرد نہیں آیا، شادی تو دور اس نے کبھی کسی کو بوائے فرینڈ بھی نہیں بنایا۔ میڈلین کے مطابق شادی یا مردوں کے ساتھ تعلق سے جو ذہنی پریشانی کا باعث ہوتی ہے اور اس سے دور رہنا ہی اس کی طویل عمر کا راز ہے۔ میڈلین کا کہنا تھا کہ اس نے شراب سے بھی ہمیشہ اجتناب کیا ، وہ اپنی 90ویں سالگرہ کے موقع پر شراب خانے گئی تھی۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎