بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی سے بچنا چاہتے ہیں تو دودھ میں یہ معمولی سی چیز ڈال کر پئیں

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  17:06

دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی معدے ،دل ،جوڑوں کے درداوربے خوابی جیسی امراض عام ہیں اوران بیماریوں سے چھٹکارہ پانے کےلئے عوام طرح طرح کی مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کوایک قدرتی طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعال سے جن لوگوں یہ بیماریاں لاحق ہیں ان سے چھٹکارہ مل جائے گا۔

دودھ کااستعمال توہرگھرمیں عام ہےاور ہرگھرکی ضرورت بھی ہے جبکہ دودھ میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے اسی طرح لہسن بھی ہرگھرکی ضروریات میں شامل ہے ۔اگردودھ میں لہسن کومکس

کرکے استعمالکیاجائے توآپ کو معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی جیسی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ اس کے کوئی سائیڈایفیکٹس بھی نہیں ہیں ۔

اس دواکوبنانے کےلئے پسی ہوئی لہسن کی توڑیاں10عدد،آدھ لیٹردودھ،250ملی لیٹرپانی جبکہ چائے کے تین چمچ چینی کے بھی استعمال کریں ،پہلے دودھ اورپانی کوکوفرائینگ پین میں ڈالیں بعدمیں اس میں لہسن بھی اس میں ڈال دیں اورچولہے کوہلکی آنچ پررکھ کران کوپکائیں جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تو

اس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎