بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جب بھانڈہ پھوٹ جانے کا ڈر ہو تویہ دعا پڑھیں،ایسا وظیفہ جو ہر طرح کی بدنامی سے بچا تا ہے

  پیر‬‮ 17 جون‬‮ 2019  |  19:39

اللہ نے ہر کسی کو دوسورں کے راز افشا کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے لیکن انسان نہ اپنے رازوں پر اور نہ دوسروں کے رازوں پر پردہ ڈال پاتا ہے اور اس کی وجہ سے وہ بدنامی بھی اٹھاتا ہے ۔یہ انسان کی بہت بڑی کمزوری ہے ۔یہ انسان کا کھیل بھی اور کاروبار بھی بن چکا ہے کہ دوسری کا پردہ فاش کرکے وہ اپنا کاروبار چلاتارہتا ہے ۔

انسان خطا کا پتلا ہے اس وجہ سے بسا اوقات ایسی حرکت کربیٹھتا ہے کہ اگر اس کا یہ راز کھل جائے تو اسکی زندگی

اجیرن ہوجائے گی ۔ اس کے اندر ڈر بیٹھ جاتا ہے ۔جو گناہ اور غلط کام اس نے بند کمرے میں یا تنہائی میں کیا ہوتا ہے یا ایک آدھ اسکا گواہ ہوتا ہے ،یا پھر دفتر میں اسا کوئی اسکینڈل بنتا ہے تو ایسا انسان شریف ہوتو اس کے دل پر بوجھ بن جاتا ہے ۔ان حالات میں جبکہ لوگ اسکو بدنام کرنے پر تُل جائیں تو

 اسے فوری اپنے گناہ یا ناکردہ گناہ پر توبہ کرنی چاہئے اور اللہ سے رجوع کرنا چاہئے کیونہ وہی ذات ہے جو پردہ پوشی کرتی ہے ۔ اپنے بندوں کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیتی ۔یہ تسبیح خاص طوردفاتر میں جاب کرنے والی خواتین کوپڑھنی چاہئے۔وہ بری اور بدکار نظروں اور زبانوں سے محفوظ رہیں گی ۔ جو لوگ بدنامی سے ڈرتے ہوں انہیں چاہئے کہ وہ یہ تسبیح روزانہ پڑھا کریں ۔اول آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھیں ۔لاالہ الااللہ سبحان الستار العیوب پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎