بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خالی پیٹ پاکستان میں کھایا جانے والا انتہائی پسندیدہ پھل موت کی وجہ بننے لگا۔۔ وہ کون سا پھل ہے ؟

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  21:48

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سائسندانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں گزشتہ دو دہائیوں سے بچوں کی اموات خالی پیٹ لیچی کھانے سے ہو رہی ہے جس میں ایک زہریلا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس علاقے میں پیدا ہونے والی لیچی میں

 ہائپو گلائیسین اے نامیزہریلا کیمیکل زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بچے اسے کھانے کی وجہ سے بیمار پڑتے ہیں اور بعد ازاں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابقلیچی کھانے سے بیمار ہونے والے بچوں کو جب

ہسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تو زیادہ تر بچوں کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ ان میں ان کیمیائی عناصر کی مقدار موجود تھی۔

 ان میں سے زیادہ تر بچوں نے کھانے کی بجائے زیادہ مقدار میں لیچی کھائی تھی۔ ایسی صورت میں ان عناصر کا اثر زیادہ مہلک ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو محدود مقدار میں لیچی دی جائے اور اس سے قبل متوازن غذا ضرور لی جائے۔واضح رہے کہ یہ پھل پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جا تا ہے

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎