بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خون کے کینسر کا گھر بیٹھے علاج،90دن تک روزانہ کیا کرنا ہوگا،مفید معلومات

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  20:52

موجودہ دور میں خون کا کینسرانتہائی مہلک اور مہنگا ترین علاج ثابت ہورہا ہے۔اس کا روحانی علاج کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ صحت مند خون پیداکرنے والے خلئے اور اعضا پھر سے اللہ تبارک تعالٰی کے وعدہ کے مطابق تندرست نہ ہوجائیں ۔اللہ کے اسم مبارکہ المحی کی خاصیت یہ ہے کہ

 اس پر مامور فرشتے انسان کی حفاظت فرماتے ہیں ، اللہ کےحکم سے مردہ خلیوں میں جان پڑجاتی ہے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ جو بھی المحی کا ذاکر و عامل بن جاتا ہے وہ جس کو اس کا

پانی دمکرکے پلائے گا ،وہ انسان مہلک مرض سے محفوظ رہے گا۔روزانہ پانچ ہزار بار یا محی قلب میں نوّے دنوں تک پڑھنا ہے،باآواز بلند نہیں پڑھنا۔ روزانہ پانچ بار پڑھنے کے بعدپانی پر دم کرکے پینا ہے۔اول و آخر گیارہ گیا رہ بار درود پاک ساتھ پڑھنا ہے۔انشااللہ شفا ہوگی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎