بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


13 سالہ بچے نے 23 سالہ لڑکی سے شادی کرلی اس عجیب و غریب رشتے کی ایسی وجہ جوکوئی سوچ بھی نہیں سکتا‎

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  21:49

بھارت ایک ایسی سرزمین ہے جہاں آپ کو وہ کچھ دیکھنے کو ملے گا جو آپ نے کبھی سنا نہیں ہو گا عجیب و غریب رسومات کی سرزمین تہم پرستی کا شکار افراد بھارت عجائب کی سرزمین ہے لیکن ضروری نہیں کہ یہ عجائب خوشگوار ہی ہوں۔ اکثر اوقات اس ملک سے افسوسناک خبریں ہی سامنے آتی ہیں اور ایسی ہی ایک اور خبر ریاست آندھرا پردیش سے سامنے آئی ہے۔

یہاں ایک قریب المرگ خاتون نے اپنے 13 سالہ بیٹے کی شادی ایک 23 سالہ لڑکی سے کروا دی کیونکہ اسے بیٹے سے زیادہ اپنے گھر

کی دیکھ بھال کی فکر تھی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 13 سالہ لڑکے اور اس کی 23 سالہ دلہن کا تعلق ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے ایک دیہات سے ہے۔ ان کی شادی گزشتہ ماہ ہوئی لیکن یہ خبر میڈیا میں اب سامنے آئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق لڑکے کی والدہ کی خواہش تھی کہ اس کے بیٹے کی شادی بڑی عمر کی خاتون کر دی جائے جو گھر کی اچھی طرح دیکھ بھال کر سکے۔ ماں نے خود ہی لڑکی کا انتخاب کیا اور 27 اپریل کے دن شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس شادی کے موقع پر بنائی گئی تصاویر جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جب کم عمر لڑکے کی شادی پر قانونی کارروائی کا خطرہ محسوس ہوا تو دونوں خاندان اپنے گھروں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سرکاری اہلکاروں کی ایک ٹیم نے دونوں گھروں کا دورہ کیا لیکن وہاں صرف تالے پڑے تھے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎