بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 4 جولائی‬‮ 2019  |  17:58

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکہ اور زیادہ تر یورپی ممالک میں چھت پر لگے برقی پنکھے کے پروں کی تعداد 4ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے برقی پنکھوں کے 3 بلیڈ یا پر ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ممالک میں برقی پنکھوں کے استعمال کی مختلف وجوہات ہیں کیونکہ امریکہ میں چھت پر لگا

 برقی پنکھا زیادہ تر ائیرکنڈیشنر کی استعداد کار میں اضافے یعنی اے سی کی ٹھنڈی ہوا کو پورے کمرے یا ہال میں پھیلانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے چار

پر ہونے کے باعث یہ زیادہ قوت اورمقدار میں ہوا کو کمرے میں گھماتا ہے۔دوسری جانب چھت پر لگا برقی پنکھاپاکستان میں گرمیوں میں ٹھنڈک کا احساس لینے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ تین پروں والا پنکھا ہلکا ہونے کے باعث زیادہ تیزی سے گھومتا ہے اور کم توانائی استعمال کرتا ہےجس سے بجلی کا بل بھی کم آتا ہے ۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎