بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

  ہفتہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2019  |  12:42

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بارش کا سبب بحیرہ بنگال سے آنے والی ہوائوں کو قرار دیا ہے۔ کہا ہے کہ بنگائی ہوائوں سے ہونے والی بارش سے حبس کم ہونے پر موسم خوشگوار رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ جمعہ کا دن سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی میں گزر گیا۔ شہر میں تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ جس سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ

ریکارڈ کیا گیا۔‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎