بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ایسی سنت جسے اپنا کر آپ لمبے عرصے تک جوان رہ سکتے ہیں‘‘

  بدھ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2019  |  13:18

امریکی تحقیق میں یہ بات تسلیم کر لی گئی ہے کہ کھانے کی مقدار میں ذرا سی کمی آپ کو بڑھاپے کی جانب لے جانے والے جسمانی عمل کی رفتار کو سست کردیتی ہے۔گلین یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق یہ چھوٹا ساعمل ایسے خلیات کی سرگرمیوں کو متاثر نہیں ہونے دیتا جو دماغ اور جسم کو امراض سے بچاتے ہیں۔

اس حوالے سے چوہوں پر ہونے والی تحقیق کے دوران ان جانوروں کو محدود مقدار میں غذا کا استعمال کرایا گیا تو ان کی زندگی کے عرصے میں اضافہ ہوگیا۔تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ کم غذا

کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں خاص طور پر دماغی اور اعصابی نظام میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں۔اس حوالے سے ابھی انسانوں پر آزمائش ہونا باقی ہے تاہم محققین کے خیال میں انسانوں میں بھی یہ فائدہ دیکھنے میں آئے گا۔محققین کے مطابق غذا کی مقدار میں کمی لانے کے لیے لوگوں کو قائل کرنا آسان نہیں تاہم اس کے کوئی مضر اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے۔


loading...