بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی، کامیابی محنت، مستقل مزاجی، سیکھن

کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی، کامیابی محنت، مستقل مزاجی، سیکھنے، پڑھنے، قربانی اور سب سے بڑھ کہ جو کام تم کر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے۔بل گیٹس.... سچا دوست وہ ہے جو آپ کی ناکامی کو نظر انداز کرے اور آپ کی کا میابی کو برداشت کرے۔ سٹیو جابز..... صبر، مستقل مزاجی اور پسینہ، اور کوئی آپ کو نہیں ہرا سکتا۔ ونسٹن چرچل .... کیا میں اپنے دشمنوں کا مکمل خاتمہ نہیں کر دیتا جب میں انہیں اپنا دوست بنا لیتا ہوں؟ ابراہم لنکن ..... آج کا کام کل پر مت ڈالو، آج کے

کام سے

بھاگ کر تم کبھی بھی کل کی ذمہ داری سے نہیں بھاگ سکتے۔ ابراہم لنکن جنتا پیچھے تم دیکھ سکتے ہو سمجھ جاؤ اتنا ہی آگے تم دیکھ سکتے ہو، تمہارے ماضی کی غلطیوں کی پہچان تمہار ے روشن مستقبل کی ضمانت مستقبل کی ضمانت ہے۔ ونسٹن چرچل.....اپنے ضمیر کے خلاف کبھی کچھ نہ کرو، یہاں تک کہ اپنے وطن کے لیے بھی نہیں ۔ ایلبرٹ آئنسٹائن..... ایسی نیکی جو دکھاوے کے لیے کی جائے میرے نزدیک اس سے خاموش شرارت کہیں زیادہ بہتر ہے۔ بات ساری نیت کی ....ہے۔ ایلبرٹ آئنسٹائن......جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو ۔۔۔۔۔عزت کمانا چاہتے ہو تو جتنا تمہارے پاس ہے اس سے کم دکھاوا کرو اور جتنا علم رکھتے ہو اتنا کم بولو۔ شیکسپےئر.......انصاف کے بغیر علم مکاری ہے، حکمت نہیں۔ پلیٹو


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎