بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سطح

  بدھ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:10

ایک دن جنگل میں گدھے نے دعویٰ کیا کہ آسمان کالا ہے‘ بھیڑیے نے کہا کہ برخوردار آسمان نیلا ہے‘ کسی سے بھی جا کے پوچھ لو‘ دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن کھوتا اپنی بات پر اڑا رہا‘ آخر بھیڑیے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ سے پوچھتے ہیں‘ اس کی بات فائنل ہوگی‘ بادشاہ سلامت نے دونوں کی بات سنی اور حکم دیا کہ

بھیڑیے کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے‘بھیڑیے نے کہا کہ بادشاہ سلامت میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی‘ آسمان نیلا ہی ہے‘بادشاہ نے فرمایا کہ

بات یہ نہیں ہے کہ آسمان نیلا ہے یا کالا‘ تمہارا جرم یہ ہے کہ تم کھوتے کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو۔احمقوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا‘ آپ ان سے بحث کریں گے تو یہ کھینچ کر آپ کھینچ کر آپ کو اپنی سطح پر لے آئیں گے۔ دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎