بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اسلامی دنیا میں جمعہ کا سب سے مختصر خطبہ کس ملک میں دیا جاتا ہے جو کہ صرف ایک جملے پر مشتمل ہوتا ہے؟جانئے حیرت انگیز معلومات

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  21:31

معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار مظہر برلاس اپنے کالم مٰن ایک جگہ لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم پورے معاشرے کو بہتر کرنا چاہتی ہے بس اس سے ایک گزارش ہے کہ بہتری کی اس خواہش میں انہیں عام انسانوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ غربت، افلاس، مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی لانی چاہئے،

اگر وہ ایسا نہ کر سکے تو پھر سوڈان کی طرز پر ہمارے ہاں بھی جمعے کا خطبہ مختصر کرناپڑے گا۔ صرف آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ دنیا کا مختصر ترین خطبہ جمعہ سوڈان

کے شیخ عبدالباقی المکاشفی نے دیا، وہ منبر پر آئے، بیٹھتے ہی فرمانے لگے

 ’’بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہنچانا ایک ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے، صفیں درست فرمائیں، نماز کے لئے کھڑے ہو جائیں۔ ‘‘خدائے لم یزل پاکستان کے لوگوں کو بھوک اور افلاس سے بچائے، یہاں کے حکمرانوں کو عام لوگوں کے لئے آسانیاں فراہم کرنے کی فرصت دے۔


loading...