بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


محکمہ موسمیات نے موسلادھاربارشوں کی پیش گوئی کردی، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟تشویشناک انکشاف

  منگل‬‮ 6 اگست‬‮ 2019  |  21:48

محکمہ موسمیات نے موسلادھاربارشوں کی پیش گوئی کردی، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟تشویشناک انکشاف،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں 9 اگست کی رات سے موسلادھاربارش کاامکان ہے، تیز بارش کا سلسلہ13اگست تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون کے

 دوسرے اسپیل کی نوید سنادی، چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم بن گیاہے، سسٹم کے تحت بالائی سندھ میں تیز بارشیں ہوں گی، سسٹم کے پنجاب جانے کے امکانات نہیں ہیں۔محکمہ موسمیات کیمطابق کراچی میں 9اگست کی رات سے موسلادھار بارش کاامکان

ہے، تیز بارش کا سلسلہ 13اگست تک جاری رہ سکتا ہے، مغربی اور مشرقی ہواؤں کا ملاپ اچھی بارش تشکیل دے گا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎