بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حج کے موقع پر مکہ میں پیدا ہونے والا پہلا ننھا حاجی نام قاسم رکھ دیا گیا،جانتے ہیں ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟

  بدھ‬‮ 7 اگست‬‮ 2019  |  13:03

حج کے موقع پر بعض اوقات حج کے لیے آئی خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش ایک عام بات ہے۔ رواں سال بھی اب تک متعدد خواتین کے ہاں حج کے موقع پربچوں کی پیدائش کے واقعات سامنے آئے۔ سال 2019 کے حج سیزن میں پہلا بچہ ایک افغان خاتون کے ہاں مکہ مکرمہ کے چلڈرن اسپتال میں پیدا ہوا۔

اس بچے کا نام محمد قاسم رکھا گیا ہے۔افغانستان سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ الحاجہ مریم النوری خوش قسمت ہیں کہ وہ فرئضہ حج کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ حج ہی کے موقع پر ایک بچے

کی ماں بھی بن گئی ہیں۔ پیدائش کے ساتھ ہی یہ بچہ بھی حاجی بن گیا۔سعودی وزارت صحت کے مطابق مریم نوری اور بچہ دونوں صحت مند اور مکمل تندرست ہیں۔ مریم نے بچے کی پیدائش پرسوشل میڈیا پر بھی اپنی خوشی کا اظہار کیا۔


loading...