بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


غربت ختم کرنے کا بل گیٹس کاوہ نسخہ جس پر آپ بھی بہ آسانی عمل کر سکتے ہیں

  بدھ‬‮ 7 اگست‬‮ 2019  |  15:41

غربت کسی بھی ملک کیلئے گھمبیر مسئلہ ہوتا ہے ،جسے مناسب انسانی پالیسی کے ذریعے ختم کیا جاتا ہے،لیکن مرغیاں غربت ختم کریں گی یہ آپ نے پہلی بار سنا ہوگا ،مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص مسٹر بل گیٹس نے حال ہی میں مرغیاں پالو اور غربت مٹاؤمہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت غربت کا خاتمہ

کیا جائے گا ،بل گیٹس کا کہنا ہے غریب ممالک کو ایک لاکھ چوزے عطیہ کیے جائیں گے جو تیار ہوکر ترقی پزیر ممالک میں لائے جائیں گے کیونکہ ترقی پزیر ممالک میں ایک چوزا5ڈالر

مین فروخت ہوتا ہے جو غربت کے شکار خاندانوں کو اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے موئژ ثابت ہوگا سب سے پہلے یہ کام بکینا،فاسوا ،نائیجیریا سمیت مغربی ممالک مین شروع کیا جائیگا ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎