بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خواتین کھلاڑیوں میں کونسی کھلاڑی پہلے نمبر پر آگئیں، نام سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 7 اگست‬‮ 2019  |  21:53

امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز لگاتار چوتھے سال بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خواتین کھلاڑیوں میں پہلے نمبر پر رہیں۔معروف امریکی جریدے فوربز نے کھیلوں کے شعبے میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خواتین پلیئرز کی فہرست جاری کردی ہے۔ ان میں زیادہ تر ٹینس پلیئرز شامل ہیں۔امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز یکم جون دو ہزار اٹھارہ سے یکم جون دو ہزار انیس کے دوران صرف ایک سال میں دو کروڑ بانوے لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر رہیں۔ اس خطیر رقم میں سے صرف بیالیس لاکھ ڈالرانہیں ٹورنامنٹس

right;">جیت کر ملے۔جاپان کی نومی اوساکا نے ایک سال میں دو کروڑ تینتالیس لاکھ ڈالر کما کر فہرست میں دوسرا نمبر حاصل کیا، وہ ایک سال میں دو کروڑ ڈالر سے زیادہ کمائی کرنے والی چوتھی کھلاڑی ہیں،اس سے پہلے یہ اعزاز سیرینا ولیمز، ماریا شیرا پووا اور لی نا کو حاصل ہوچکا ہے۔سابق ومبلڈن چمپئن انجلیک کربر فہرست میں تیسرے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے ایک سال میں ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ ڈالر کمائی کی۔فوربز نے یہ فہرست مقابلے جیت کر ملنے والی رقم، تنخواہوں، بونس، اشتہارات سے ہونے والی کمائی کی بنیاد پر مرتب کی ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎