بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے فلور پر ایک اور جھوٹ بے نقاب ، مریم نواز کی گرفتاری پر جذبات میں آکر کیا بیان دیدیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  ہفتہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2019  |  19:37

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا ایوان زیریں کے فلور پر ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا ۔شہباز شریف نے مریم نواز کا تین بجے کے بعد نیب میں پیش ہونے کی درخواست کا بیان دیا تھا لیکن مریم نواز کی درخواست میں کوئی ٹائم اور دن کا ذکر نہیں تھا ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے فلور پر غلط بیانی بے نقاب ہوگئی انہوں نے مریم نواز کی گرفتاری پر جذبات میں آکر بیان حقائق کے منافی دے دیا ،انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے نیب کو

درخواست

کی ہے کہ انہوں نے والد کو کوٹ لکھپت جیل ملنے جانا ہے تین بجے کے بعد نیب میں پیش ہونگی لیکن نیب کو لکھے گئے خط میں مریم نواز نے کہا کہ مجھ سے جو نیب نے سوالات پوچھے ہیں ان کا ریکارڈ تو میرے پاس نہیں ہے لیکن اگر مزید سوالات پوچھنے ہیں تو مجھے وقت دیاجائے جبکہ مریم نواز نے تین بجے کے بعد نیب میں پیش ہونے کا ذکر ہی نہیں کیا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎