بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اہم سیاسی جماعت کے رہنماء پرنوشہرہ میں قاتلانہ حملہ،شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں جاں بحق

  ہفتہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2019  |  20:20

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی ممبر نوشہرہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رسالپور کے علاقے زنڈوبانڈہ کا عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم کارکن اور پارٹی کے ضلعی ممبر نوشہرہ ملک یحییٰ خان کچھ روز پہلے نوشہر ہ کی عدالت میں پیشی بھگتنے کے بعد واپس اپنے گھر آرہاتھا

کہ رسالپور زنڈوبانڈہ روڈ پر ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کی فائرنگ سے وہ لگ کر شدید زخمی ہوگیا۔ موقع پر موجود لوگوں نے ان کو طبی امداد کے لئے فوراََ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ

منتقل کردیا۔ وہاں پر موجود ڈاکٹر وں نے ان کو تشویشناک حالت میں مزید طبی امداد کے لئے ان کو ریڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا اور اُس نے اپنے آپ پر قاتلانہ حملے کی دعویداری اپنے مخالفین پر کردی۔ لیکن ملک یحییٰ خان بروز ہفتہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ ملک یحییٰ خان کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے ورثاء کو حوالے کردی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎