بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو تو چھوڑ دیامگر منظر عام سے غائب رہنے والا دوسرا پائلٹ کون ہے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  12:58

سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ سے سوال کیا کہ کیا پاک فوج نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے علاوہ کوئی اور پائلٹ بھی پکڑا تھا؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ آپ کی اطلاعات مجھ سے زیادہ ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اعلان کیا جس کے بعد وہ اعلان منظر سے غائب ہو گیا۔کوئی تو وجہ تھی ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق پاک فوج نے ابھی نندن

style="text-align: right;">کے علاوہ ایک اور پائلٹ کو بھی پکڑا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ اس معاملے میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے زیادہ ذمہ دار شخصیت کوئی نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذاتی طور پر مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے پاس ایک اسرائیلی پائلٹ تھا لیکن میں اس کی تصدیق نہیں کر سکتا جس پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ تصدیق تو میں بھی نہیں کرسکتا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎