بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


والد صاحب نے میرے گلے میں آیت الکرسی والا لاکٹ پہناتے ہوئے کیا کہا تھا ؟پریانکا چوپڑا نے زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا کر ہنگامہ برپا کر دیا

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  13:02

بالی ووڈ اداکارہ اسلام کیساتھ لگائو کے حوالے سے بہت شہرت رکھتی ہیں جنہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مغرب کا وقت ان کا پسندیدہ ترین وقت ہوتا ہے۔ لیکن اب انہوں نے اپنی زندگی کے ایک اور اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔اپنی فلم ’’بے واچ‘‘ کی پروموشن کیلئے ’ڈرٹی لانڈری‘ نامی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران انہوں نے اپنے بارے میں حیران کن بات بتائی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے والد اشوک چوپڑا نے

انہیں گلے

میں پہننے کیلئے ایک چین دی تھی جس میں لگے لاکٹ میں آیت الکرسی لکھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے والد نے انہیں یہ چین اس لئے دی تھی تاکہ وہ بری طاقتوں سے بچی رہیں۔اس موقع پر انہوں نے وہ چین بھی دکھائی جس میں آیت الکرسی والا لاکٹ موجود ہے اور اس کے ساتھ ہی دیگر کئی اور لاکٹ بھی لگے ہیں۔ پریانکا چوپڑا کے اس انکشاف سے ایک بات تو طے ہے کہ ہندو چاہے جتنے مرضی شدت پسند بن جائیں، دین اسلام ہمیشہ چمکتا دمکتا رہے گا اور بالی ووڈ کے فنکار اس کی واضح مثال ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎