بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارت کو آرٹیکل 370 کے لگانا گلے پڑ گیا دنیا کے اہم ترین ممالک نے کیا بڑا مطالبہ کر دیا

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  13:06

آرٹیکل تین سو سترکے خاتمے اور کشمیر میں جاری کرفیو پر کئی ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، نیویارک، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا میں لوگ سڑکوں پر آئے، ادھر ہیوسٹن میں سکھ برادری نے بھارتی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کیا اور خالصتان کے حق میں نعرے لگائے۔مقبوضہ وادی میں مودی سرکار کا اقدام نامنظور، پوری دنیا کا کشمیریوں سے یکجہتی کا بھرپور اظہار، نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آسٹریلیا کے شہرسڈنی اور ڈارون میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے

right;">مودی سرکار کیخلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھارتی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ ہوا۔ فضا ’’مودی دہشت گرد‘‘اور’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ہیوسٹن میں سکھ برادری بھی سڑکوں پر آئی اور بھارتی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کیا، خالصتان کے حق میں نعرے لگائے۔ احتجاج میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎