بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈیم کب بنیں گے؟عوام کا پیسہ کدھر گیا؟پاکستانی شہریت چھوڑنے کی خبریں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا موقف بھی سامنے آگیا

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  13:14

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے غیر ملکی شہریت کی سختی تروید کر تے ہوئے کہا ہے کہ میرا جینا مرنا اسی ملک کیلئے ہے، غیر ملکی شہریت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ طارق رحیم، اظہر صدیق اور عبداللہ ملک سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر)میاں ثاقب نثار

نے مہمند ڈیم کے منصوبے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم کا مرحلہ وار کام ہورہا ہے اور تعمیر پر پیشرفت ہو رہی، منصوبے پر پیشرفت کو حکومت نے دیکھنا ہے۔ انہوں نے

کہا کہ بھاشا ڈیم منصوبے پر کام نومبر میں شروع ہو جائے گا۔ڈیم کی تعمیر کیلئے عوام کا پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں محفوظ ہے،ڈیم کے لئے عوامی پیسے کی نگرانی سپریم کورٹ کر رہی ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎