بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کر دی

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  13:18

ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا امکان نہیں ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بارش متوقع ہے جبکہ پشاور، مردان،

ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بھی محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی ہے، رپورٹ کے مطابق دریائے چناب اور دریائے راوی میں نچلے درجے

کا سیلاب ہے اس کے علاوہ دریائے کابل اور دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎