بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع،اب کب تک آرمی چیف رہیں گے؟وزیراعظم آفس نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  19:05

وزیر اعظم عمران خان نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو موجودہ میعاد کی تکمیل کے بعد 3 سال کیلئے دوبارہ پاک فوج کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ بیان کے مطابق آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا فیصلہ خطے کے سکیورٹی ماحول کے تناظر میں کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016 پاک فوج کی قیادت سنبھالی تھی اور انہوں نے

style="text-align: right;">رواں سال نومبر میں ریٹائر ہونا تھامدت ملازمت میں توسیع کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ نومبر 2022تک پاک فوج کے سربراہ رہیں گے۔یاد رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کی کمان سنبھالنے سے قبل جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں انسپکٹرجنرل آف ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن تعینات رہے، یہ وہی عہدہ ہے جو آرمی چیف بننے سے قبل جنرل راحیل شریف کے پاس بھی تھا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کی سب سے بڑی 10 ویں کور کو کمانڈ کرچکے ہیں جو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی ذمہ داری سنبھالتی ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کینیڈین فورسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج (ٹورنٹو)، نیول پوسٹ گریجویٹ یونیورسٹی مونٹیری (کیلی فورنیا)، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے 16 بلوچ رجمنٹ میں 24 اکتوبر 1980 کو کمیشن حاصل کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو موجودہ میعاد کی تکمیل کے بعد 3 سال کیلئے دوبارہ پاک فوج کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎