بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حکومت نے ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کی تیاری کر لی ،سرمایہ کاری روپے میں ہو گی ،جانتے ہیں منافع کب اور کتنا دیاجائیگا؟

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  19:12

حکومت نے ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے جن میں سرمایہ کاری روپے میں ہو گی اور منافع ہر 6 ماہ بعد دیا جائے گا۔ ان سرٹیفیکیٹس کے ذریعے حکومت کو ڈالر کی خریدوفروخت میں کمی آنے کی توقع ہے۔ڈالر کے خریداروں کیلئے بڑی خبر، حکومت کی ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کی تیاری،

سرٹیفکٹس کی فروخت اس دن کے ایکسچینج ریٹ پر ہوگی اور منافع بھی ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کے حساب سے دیا جائے گا۔ اس سرٹیفکیٹ کی معیاد تین، پانچ اور سات برس رکھی گئی ہے۔ڈالر سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری مقامی کرنسی

روپے میں ہی ہو گی البتہ سرٹیفکیٹ فروخت ڈالر کے ریٹ کے حساب سے ہو گا، اس پر منافع ہر چھ ماہ بعد دیا جائے گا۔ ان سرٹیفیکٹس پر سالانہ 3 فیصد تک دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ ماہرین کے مطابق اس طریقے سے ڈالر کی خرید و فروخت میں کمی آنے کی توقع ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎