بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میں ہر ہفتے 2مرتبہ یہ کام ضرور کرتا ہوں ،سعودی شہزادے طلال بن ولید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

  جمعرات‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:55

سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا ہے میں ہفتے میں دو دن روزہ ضرور رکھتاہوں۔رہائی کے بعد بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے سبزیاں بہت پسندہیں۔ اپنی زندگی کے انتہائی اہم پہلو سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ میں ایک لمبے عرصے سے ہفتے میں پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتا ہوں اور اللہ کی قربت کے لیے دوسروں کو بھی ہفتے میں دو دن روزہ رکھنا چاہیے۔ شہزادہ ولید بن طلال نے واضح کیا ہے

کہ حکومت کے ساتھ انکے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ وہ ولی عہد کی تمام پالیسیوں کی حمایت

کرتے ہیں۔ ہم سب وطن عزیز، بادشاہ اور ولی عہد کے تابع دار ہیں۔ اس میں کسی کو کسی طرح کا کوئی شک نہیں ہوناچاہئے۔واضح رہے کہ سعودی شہزادہ ولید بن طلال کو پچھلے ہی ہفتے ایک ڈیل کے نیتجے میں رہا کیا گیا تھا ۔لیکن وہ ابھی بھی اپنے گھر میں نظر بند ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎