بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈاکٹرعبد القدیر کا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ ہے یا نہیں؟معروف سائنسدان نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا، ایف آئی اے کو درخوا ست دیدی

  منگل‬‮ 20 اگست‬‮ 2019  |  14:14

ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے نام سے منسوب تمام سوشل میڈیا اکائونٹس کی تردید کر دی،مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے کارروائی کیلئے ایف آئی اے کو درخواست بھی جمع کر ادی ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ موجود نہیں اور

میرے نام سے منسوب تمام اکائونٹس جعلی ہیں۔سوشل میڈیل پر خودساختہ اکائونٹس ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ۔ایف آئی اے سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب تمام جعلی اکائونٹس کو بند کرائے اور جعلی اکائونٹس آپریٹ کرنے

والوں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎