بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دودھ میں شہد ڈال کر پینا تو فائدے مند ہے لیکن اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟یہ اب تک کسی کو معلوم نہ ہوگا

  منگل‬‮ 20 اگست‬‮ 2019  |  19:51

دودھ اور شہد کی افادیت سے تو سب واقف ہونگے لیکن شاید کسی کو یہ نہیں معلوم ہوگا کہ دودھ میں شہد ملا کر پینے سے کیاہوتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دودی میں ایمیسنو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو سیر وٹین اور میلا ٹونین بناتے ہیں جو کہ دماغ کیلئے بہت مفید ہوتا ہے ۔

شہد میں بوہائیڈریٹسپائے جاتے ہیں جو کہ ایسے ہارمونز کے اخراج کو روکتا ہے جس کی وجہ سے انسولین بنتی اور مقدار کم یا زیادہ ہوتی ہے۔ان دونوں اجزاء کو ملا کر استعمال کیا

جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔سبز چائے میں بھی شہد کا استعمال بہت مفید ہے ۔سبز چائے میں موجود انٹی اکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہت مفید اور فائدے مند ہوتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎