بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کو سخت سزا سنا دی

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  12:57

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے بھارتی مواد نشر کرنے پر کراچی اور حیدر آباد میں کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائیاں کیں۔ پیمرا نے کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بھارتی مواد نشر کرنے اور پیمرا کے بقایا جات ادا نہ کرنے پر کارروائیاں کیں۔کارروائی میں ضلع بے نظیرآباد کے سندھ کیبل

نیٹ ورک اور اسکائی ورلڈ کیبل نیٹ ورک کا سامان ضبط کیا گیا۔ کراچی میں گارڈن ویسٹ کے علاقے میں بلیو رِبن اور گارڈن کیبل نیٹ ورک کا سامان بھی ضبط کیا گیا۔ضبط کیے گئے سامان میں سیٹیلائٹ ریسیور، ٹرانسمیٹرز، نوڈز، سی پی یو،وائی فائی

ڈیوائس اور ڈونگلز شامل ہیں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔گزشتہ دنوں پیمرا نے بھارتی اداکاروں پر مشتمل اشتہارات نشر کرنے پر بھی پابندی عائد کردی تھی۔‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎